نزلہء انفیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناک کا نزلہ، زکام، اس مرض میں ناک کی اندرونی غشاء مخاطی متورم ہو جاتی ہے اور اس سے رطوبت تراوش پا کر بہتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناک کا نزلہ، زکام، اس مرض میں ناک کی اندرونی غشاء مخاطی متورم ہو جاتی ہے اور اس سے رطوبت تراوش پا کر بہتی ہے۔